اوورسیز پاکستانیوں کے لئےاہم خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوورسیزپاکستانی بھی اب اپناحق رائے دہی استعمال کرسکیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ دینے کی تجویزدی گئی ۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیز ووٹنگ کی تجویز دی گئی۔ ڈاکٹرعارف علوی کی زیرصدارت انتخابی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کے لئےاہم خبر







































