پاکستان سے رشوت کیسے ختم ہوسکتی ہے ؟،ملک ریاض نے آسان حل بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون کے چیرمین ملک ریاض حسین نے کہاکہ ملک میں کرپشن کے خاتمے کےلئے ایک ہزار،پانچ ہزارکے نوٹ ختم کردیں کیونکہ بڑے نوٹوں سے کرپشن کرنے میں آسانی ہوتی ہے جبکہ چھوٹےنوٹوں کی وجہ سے ر شوت لینے اوردینے میں مشکل ہوتی ہے ۔ملک ریاض حسین نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی… Continue 23reading پاکستان سے رشوت کیسے ختم ہوسکتی ہے ؟،ملک ریاض نے آسان حل بتادیا