جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں شوکت خانم کینسرہسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،عمران خان کاایک ہسپتال بنانے کااعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئندہ الیکشن کے بعد ملک میں دل کا ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا ۔

کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی 2019ءتک مکمل ہو جائے گا تاہم اگلے الیکشن کے بعد ملک میںدل کا ہسپتال بھی بنائیں گے ۔چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کا علاج بہت مہنگا ہے اور غریب آدمی یہ علاج نہیں کرا سکتا ، بیرون ملک جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ کینسرکا علاج کس قدر مہنگا ہے تاہم شوکت خانم ہسپتال میں 75فیصد مریضوں کا علاج مفت ہو رہا ہے ۔

عمران خان نے بتایا کہ جب کینسر ہسپتال بنانے لگے تو 20میں سے 19ڈاکٹروں نے کہا کہ یہ ہسپتال نہیں بن سکتا تاہم جب بھی مشکل کام کیلئے انسان نکلے تو کشتیاں جلا کر نکلے ۔’’کراچی میں کینسر ہسپتال کے قیام سے کراچی والوں کا خواب پورا ہو رہا ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…