جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل آباد،اہم سرکاری آفیسر کے گھر میں جواں سا لہ لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پو لیس افیسر کے گھر میں جواں سا لہ لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک نعش پوسٹ مارٹم کے بغیر ہی آبا ئی گا ؤں روانہ کر دی گئی تفصیل کے مطا بق جیل روڈ پر جی او آر 1کے گھر نمبر3میں رہا ئش پذیر پو لیس افیسر کر گھر سے جواں سا لہ شان بی بی کوشدید زخمی حا لت میں الا ئیڈ ہسپتال لا یا گیا جس کے سر پر شدید چوٹیں لگی ہو ئی تھیں اور جسم کے کئی حصوں پر بھی تشدد کے نشانا ت تھے

متا ثرہ لڑ کی کچھ دیر زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی متا ثرہ لڑ کی کو ہسپتال لا نے والے پو لیس ملا زمین نے بتا یا کہ لڑ کی پو لیس افیسر کی عزیزہ ہے اور سیڑ ھیوں سے گر کر زخمی ہو ئی ہے پو لیس افیسر نے تشدد سے ہلاک ہو نے والی لڑکی کی نعش بغیر پوسٹ مارٹم کے ہی آبا ئی گا ؤں روانہ کر دی ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…