جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پرویزخٹک چھاگئے،چین میں خیبرپختونخواکیلئے کیا حاصل کیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پر تحفظات تب ختم ہونگے جب وزیراعظم آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے میں ذاتی طور پر ان منصوبوں سے مطمئن ہوں باقی فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے ، چینی سرمایہ کار وں کو کے پی کے میں سرمایہ کاری کا بھرپور موقعہ دینگے ، ہماری انڈسٹریل پالیسی کی طرح کسی بھی صوبے کی پالیسی نہیں ہے جو کہ سرمایہ کاروں اس جانب راغب کرے گی 150کلومیٹر پشاور ،نوشہرہ ،مردان کو آپس میں ملانے کیلئے سڑک کی تعمیر سمیت پشاور ڈی آئی خان ریلوے ٹریک منصوبہ بھی سی پیک میں شامل کرلیا گیاہے، 1700میگاواٹ کے توانائی منصوبوں کا مطالبہ کیا گیا تھا جن میں سے ایک ہزار میگاواٹ کے منصوبوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

وہ جمعرات کو یہاں جے سی سی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے پرویز خٹک نے کہا کہ تمام صوبوں کے وزرائے اعلی کی موجودگی سے چینی اعلی قیادت کو اعتماد ملا ، اقتصادی راہداری منصوبے میں صوبے کی مین پاور کو استعمال کیا جائیگا اس کے لیے نوجوانوں کو ہنر سکھانے کے ادارے قائم کیے گئے ہیں جس سے بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا ،

انہوں نے کہا کہ سی پیک پر تحفظات تب ختم ہونگے جب وزیراعظم آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے میں ذاتی طور پر ان منصوبوں سے مطمئن ہوں باقی فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے ، چینی سرمایہ کار وں کو کے پی کے میں سرمایہ کاری کا بھرپور موقعہ دینگے ، ہماری انڈسٹریل پالیسی کی طرح کسی بھی صوبے کی پالیسی نہیں ہے جو کہ سرمایہ کاروں اس جانب راغب کرے گی 150کلومیٹر پشاور ،نوشہرہ ،مردان کو آپس میں ملانے کیلیے سڑک کی تعمیر سمیت پشاور ڈی آئی خان ریلوے ٹریک منصوبہ بھی سی پیک میں شامل کرلیا گیاہے، 1700میگاواٹ کے توانائی منصوبوں کا مطالبہ کیا گیا تھا جن میں سے ایک ہزار میگاواٹ کے منصوبوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…