اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

مریم نوازنے عوام سے ایساسلگتاسوال پوچھ لیاکہ ردعمل ایساآیاجووزیراعظم کی صاحبزادی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بارے میں سوال پوچھنے پروزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکوعوا م کی طرف سے شدیدردعمل کاسامناکرناپڑا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرعوام سے سوال پوچھاکہ آپ اپنے اپنے علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورتحال سے متعلق آگاہ کریں ۔مریم نوازکی طرف سے اسسوال کے پوچھنے کی دیرتھی لیکن جواب ملنے میں دیرنہیں لگی ۔عوام نے جواب میں حکومت پرغصےکااظہارکرتے ہوئے کہاکہ پہلے تویہ سوال انہیں نہیں بلکہ وزارت پانی وبجلی کوپوچھناچاہیے تھادوسرایہ کہ ہمارے علاقے میں بجلی کے جانے کاوقت تومعلوم ہوتاہے لیکن بجلی کے آنے کاکوئی وقت مقررنہیں ہے ۔
screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…