پاک فوج میں نئی تقرریاں،پرویزمشرف کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئر مین جنرل(ر) پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں اے پی ایم… Continue 23reading پاک فوج میں نئی تقرریاں،پرویزمشرف کا ردعمل سامنے آگیا