گوادر سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوالات کی بوچھاڑ ۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو گوادر کے طلبہ کیلئے بھی اعلان کرنا پڑ گیا
لاہور( آن لائن ) گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے سوالات کے انبار لگا دیے ، گوادر کے طلبہ نے وزیر اعلی پنجاب سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے،وزیر اعلی نے طلبہ کو جواب… Continue 23reading گوادر سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سوالات کی بوچھاڑ ۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو گوادر کے طلبہ کیلئے بھی اعلان کرنا پڑ گیا





































