اسلام آباد(آئی این پی)سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرار داد مسترد کر دی گئی۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے پابندی کمیٹی میں قرارداد 1267 جمع کرائی۔ بھارت نے پاکستان پر داعش اور القاعدہ کی مدد کا الزام لگایا۔ سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے سیاسی ایجنڈا پورا کرنے کے لئے قرار داد جمع کرائی تھی۔ دہشت گردی بھارت کی ریاستی پالیسی کا حصہ ہے۔ ۔۔۔(را نا)
’’بھارت کی ایک نہ چلی ‘‘ پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں



















































