جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان تیسری شادی کب کررہے ہیں ،پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈ یسک)ماہرین علم نجوم نے کہاہے کہ 2017میں بھی نوازشریف کی حکومت کوخطرہ نہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کااس سال بھی وزیراعظم کی کرسی پرآناممکن نہیں ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ماہرعلم نجوم ابوبکرصابرنے کہاکہ پی ٹی آئی کے سربراہ مستقبل میں وزیراعظم ہونگے لیکن ابھی ان کے وزیراعظم بننے کاکوئی امکان نہیں ہے ۔انہوں نے کہا نئے سال میں عمران خان کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط ہوجائے گی ۔

اسی پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف ماہرعلم نجوم سامعہ خان نے کہاکہ سال 2016کے برعکس نیاسال 2017عمران خان کی ذاتی زندگی میں ایک بارپھرتبدیلی لائے گا اور وہ تیسری شادی کرلینگے ۔انہوں نے کہاکہ ستاروں کی چال کے مطابق عمران خان کی تیسری شادی 2017میں متوقع ہے ۔اس موقع پرابوبکرصابرنے عمران خا ن کومشورہ دیاکہ وہ شادی نئے سال کے آخری ماہ میں کریں اس طرح ان کی شادی لمبے عرصے تک قائم رہے گی ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…