جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پاکستان نے اپنے خوفناک جنگی جہاز سب سے بڑے اسلامی ملک کی طرف روانہ کر دیئے ‘‘

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آاباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کے دو نئے بحری جنگی جہاز چارروزہ دورے پر انڈونیشیا کی بندرگاہ بلاون پہنچ گئے۔بحری جہاز پی ایم ایس ایس ہنگول مشترکہ مشق میں حصہ لیں گے۔ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز انڈونیشیا پہنچنے پر انڈونیشین نیوی نے استقبال کیا۔اس موقع پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں انڈونیشین نیوی ، آرمی ، ائر فورس اور کوسٹ گارڈ سمیت پاکستان کی سول اور اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔میری ٹائم سکیورٹی کے جنگی جہاز اور عملہ انڈونیشین کوسٹ گارڈ کے ساتھ مشترکہ بحری مشق میں بھی حصہ لیں گے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہازوں کا انڈونیشیا کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ آپریشنز میں اضافہ اور تکنیکی مہارت کو بہتر بنایا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…