ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل باجوہ نے پڑوسی ملک کو فون گھما دیا۔۔۔کیا اہم پیغام دیدیا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی سول اور فوجی قیادت سے فون پر رابطہ کرکے سال نو کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں میں امن خطے کے عظیم تر مفادمیں ہے۔ انہوں نے خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان قیادت نے آرمی چیف کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…