اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

گن مین کا بروقت اقدام۔۔۔ہزاروں افراد کی جان بچا لی ٹوٹی ہوئی پٹڑی پر آنیوالی ٹرین کو کیسے بچایا؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پٹڑی ٹوٹنے کے باعث گرین لائن ایکسپریس حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ گن مین نور محمد سکھ بیاس سٹیشن کے قریب پٹرولنگ کررہا تھا اس دوران اسے پٹڑی کا ایک فٹ ٹکڑا ٹوٹا ہوا نظر آیا اس نے لودھراں، خانیوال کارڈ لائن پر کراچی سے راولپنڈی جانے والی نان سٹاپ ٹرین گرین لائن ایکسپریس آگئی جس پر ریلوے کے گن مین نے ٹریک ٹوٹا ہوا دیکھ کر ٹرین کو سرخ جھنڈی دکھا کر سکھ بیاس سٹیشن کے قریب روک لیا جس سے ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی، اس دوران ترین نصف گھنٹہ تک کھڑی رہی۔بعدازاں ٹریفک مرمت کرکے ٹرین کو خانیوال روانہ کردیا گیا۔
سٹیشن ماسٹر سعید احمد خان کا کہنا ہے کہ یہ تخریبی کارروائی نہیں ہے بلکہ شدید سردی کی وجہ سے لائن ٹوٹی، ریلوے حکام نے ملتان ڈویڑن میں گینگ مین نور محمد کی حاضر دماغی کی وجہ سے گرین لائن اور مال گاڑی کو حادثے سے بچانے پر 5ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…