ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

2017 ء نواز شریف کیلئے خطرناک ہوگا! نئے سال میں کیا ہو سکتا ہے؟ ماہر علم نجوم کی اہم پیشین گوئیاں

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر علم نجوم کامران احمد نے وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بھی انتہائی تشویشناک پیشن گوئی کر دی ہے ،کامران احمد قومی ڈائجسٹ سے پچھلے 22سال سے منسلک ہیں اور وہ ملکی حالات اور سیاستدانوں کے بارے میں باقاعدگی سے پیشنگوئیاں کرتے رہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا 2016بھی بہت اچھا نہیں گزرا ہے اس میں بھی انہیں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنارہا جبکہ پاناما لیکس نے بھی وزیراعظم کو کافی مشکل میں ڈالے رکھا اب دیکھنا یہ ہے وزیراعظم کیلئے سال 2017کیسا رہے گا جس کے شروع ہو نے میں چندھ گھنٹے ہی باقی رہے گئے ہی۔2017میں وزیراعظم نوازشریف کے حوالے سے ماہر علم نجوم کامران احمد نے انتہائی تشویشناک پیشنگوئیاں کر دی ہیں۔
ماہر علم نجوم کامران احمد کا کہناہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا ستار ہ پر بھی غور کیا گیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو 04/05/2017کو سنجیدہ حفاظت کی ضرورت ہو گی کیونکہ ستارہ زحل کی پیچھے کی طرف چال مارچ سے اگست کے درمیان وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش کی علامات کو ظاہر کرتاہے۔انہوں نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت کا اصل امتحان جنوری اور نئے سال کی پہلی سرماہی میں ہو گا،اپریل اور مئی حکمرانوں کیلئے پرْ خطر ہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…