پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

جاویدہاشمی کے بیانات، سابق چیف جسٹس ناصر الملک کاسوال پرمحتاط ردعمل

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے جاوید ہاشمی کے بیان پر رائے دینے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس ناصر الملک سے جاوید ہاشمی کے تحریک انصاف کے دھرنے اور منصوبے سے متعلق انکشافات پر سوال کیا تو جسٹس ناصر الملک نے رائے دینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ اس بارے کوئی گفتگو نہیں کرنا چاہتے۔ یاد رہے کہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سابق چیف جسٹس پر جوڈیشل مارشل لاء لگانے کی سازش کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…