منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے رہنما توفیق ہوتی کے قتل میں ملوث اہم سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو ان کی اصل جگہ پہنچادیاگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما توفیق ہوتی کے قتل میں ملوث پی ایس پی کے دو کارکنوں کو جیل بھیج دیا ہے ۔پیر کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں ملزمان واجد اور عدنان برگر کو پیش کیا گیا ۔دوران سماعت چشم دید گواہ نے ملزمان کو شناخت کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے 2014میں پی ٹی آئی کے رہنما توفیق ہوتی کو قتل کیا تھا ۔ملزمان پہلے ایم کیو ایم سے وابستہ تھے ۔اب ملزمان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور جائے وقوعہ سے ملنے والے خول میچ کرگئے ہیں ۔عدالت نے ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…