جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کے اغوا کا ڈراپ سین

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں 4 پاکستانی نوجوانوں کے اغوا کا ڈراپ سین، گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے 3 ایجنٹس گرفتار کرلئے۔

ریجنل ایس ایچ او وقار اعوان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ترکی میں اغواء ہونیوالے 4 نوجوانوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرکے غیرقانونی طور پر ترکی بھجوانے والے 3 ایجنٹس لقمان بٹ، سہیل اور افضال کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ملزم لقمان کا بھائی وسیم بٹ ترکی میں مقیم ہے جو انسانی اسمگلنگ کرنیوالے گروہ کا سرغنہ ہے، ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، جس کی روشنی میں مغوی نوجوانوں کی بازیا بی کیلئے ایکشن لیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…