پانامالیکس ،24ویں ترمیم کیوں لائی جارہی ہے ،جنرل باجوہ کوکیسے آزمایاجائے گا،معروف دفاعی تجزیہ کارزیدحامد کااہم انکشاف
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ نگارزیدحامد نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف پانامالیکس کے معاملے پرایمانداری سے اپنے موقف پیش کررہی ہے اوریہ بھی حقیقت ہے کہ تمام شواہد،تضادات کے بائوجود نوازشریف نے جھو ٹ بولااوراپنی دولت کوچھپایا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک بیان میں زیدحامد نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس یہ دردنوازشریف اورآصف زرداری… Continue 23reading پانامالیکس ،24ویں ترمیم کیوں لائی جارہی ہے ،جنرل باجوہ کوکیسے آزمایاجائے گا،معروف دفاعی تجزیہ کارزیدحامد کااہم انکشاف