اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ایئر پورٹ پر کسٹم پولیس بپھر گئی اور سب کے سامنے مسافروں کو دھو ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایئر بلیو کی فلائٹ129آُPA-451کے دو مسافروں کو کسٹم حکام نے سب کے سامنے لاؤنج میں بری طرح پیٹ ڈالا جس کی وجہ انہیں رشوت نہ دینا بتائی جا رہی ہے ۔
ائیر پورٹ پر متاثرہ زبیر نامی شخص کو بچانے کیلئے جب عبداللہ نامی شخص آگے آیا تو کسٹم حکام نے اسے بھی بری طرح پیٹ ڈالا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ان حکام کو معافی نامہ پر دستخط کرا کے چھوڑ دیا گیا ۔
’’پہلے تو بس پاکستانی جہازوں کا ہی مسئلہ تھااس کے ملازمین تو جہازوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے ‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں