اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور گردونواح میں بونداباندی شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اورملحقہ علاقوں میں بھی بوندا باندی پشاور ،لوئر دیر اور گردونواح میں بارش ہو رہی ہے جبکہ مری میں ہلکی برفباری شروع ہو چکی ہے ۔چترال،استور،لواری ٹاپ، ہری پور،سوات،مٹھہ اور دیگر بلائی علاقوں میں بھی بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔یہ موسم سرما کی پہلی بارش ہے اس سے پہلے بارش نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض میں اضافہ ہو رہا تھا اور خشک سالی کی وجہ سے پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
’’انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ‘‘ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































