پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

نوازشریف نے کبھی بھی مجھے خوش ہوکر پارٹی ٹکٹ نہیں دیا اور۔۔!جاویدہاشمی کے انکشافات کی دوسری ڈوز،مسلم لیگ ن پر بھی بجلیاں گرادیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

ملتان (آئی این پی)جاوید ہاشمی نے کہاکہ اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ میں (ن) لیگ میں جانے کیلئے تحریک انصاف پر الزامات لگا رہاہوں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے کیونکہ (ن) لیگ نے پہلے ہی ذرا سی بات پر مشاہد اللہ اور پرویز رشید کو وزارتوں سے فارغ کردیا تھا،ویسے بھی میاں نوازشریف نے پارٹی ٹکٹ کبھی بھی مجھے خوشی سے نہیں دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوچکی تھی اورہمارے مطالبات ماننے ہمیں گارنٹی بھی مل گئی تھی ،نواز شریف پر دھاندلی ثابت ہوجاتی تو جنرل راحیل شریف نے استعفیٰ لے کردینا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…