تباہ ہونیوالے طیارے میں سوارمسافروں کے نام،اہم شخصیات بھی شامل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرواز پی کے 661کیپٹن خالد جنجوعہ تھے،عملے میں فرسٹ افسرعلی اکرم،ٹرینی پائلٹ احمد جنجوعہ تھے،ائیرہوسٹس صدف فاروق اور ہوسٹس اسماء عادل بھی عملے میں شامل ہیں۔حویلیاں سے 10کلومیٹر دور گاؤں میں طیارہ پہاڑ ی سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرا،گرنے کے فوراً بعد طیارے میں آگ لگ گئی،حادثے کا شکار ہونے والے طیارے… Continue 23reading تباہ ہونیوالے طیارے میں سوارمسافروں کے نام،اہم شخصیات بھی شامل