ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کے دوران شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں اور صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے جمود کو توڑنا ہوگا اورذمہ داری کا احساس کر کے آگے بڑھنا… Continue 23reading ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسے؟رہرو منزل ہی نہیں

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈے‘‘ پروگرام کے تحت اربوں روپے کی لاگت سے ہزاروں کلو… Continue 23reading خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ ،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی،شہبازشریف

شیخ رشیدکو سیاست کے بعد ایک نوکری کا مشورہ کس نے دیا اور کیا کہااور شیخ رشید نے کیا جواب دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشیدکو سیاست کے بعد ایک نوکری کا مشورہ کس نے دیا اور کیا کہااور شیخ رشید نے کیا جواب دیا

اسلام آباد(آن لائن ) اکرم شیخ نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا ، میاں شریف کے70کی دہائی میں صنعتی 6 یونٹ تھے، گلف اسٹیل دبئی کے امیر راشد المکتوم کی مدد سے لگائی گئی، 1980 میں پہلے 75 فیصد پھر 25 فیصد حصص بیچے گئے۔اکرم شیخ… Continue 23reading شیخ رشیدکو سیاست کے بعد ایک نوکری کا مشورہ کس نے دیا اور کیا کہااور شیخ رشید نے کیا جواب دیا

تم نے ہمارے فوجی مارے ہیں۔۔۔ سن لو اگر ایٹمی جنگ ہو ئی تو ۔۔۔ پاکستانی وزیر دفاع نے خبر دار کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

تم نے ہمارے فوجی مارے ہیں۔۔۔ سن لو اگر ایٹمی جنگ ہو ئی تو ۔۔۔ پاکستانی وزیر دفاع نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بھا رت ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہاہے۔ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان کشیدگی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی صورتحال کا عالمی… Continue 23reading تم نے ہمارے فوجی مارے ہیں۔۔۔ سن لو اگر ایٹمی جنگ ہو ئی تو ۔۔۔ پاکستانی وزیر دفاع نے خبر دار کر دیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ۔۔۔ عدالت میں بڑا کا م ہو گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ۔۔۔ عدالت میں بڑا کا م ہو گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔ درخواست مقامی وکیل غازی علم الدین ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں فوج نے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ۔۔۔ عدالت میں بڑا کا م ہو گیا

ن لیگ کے اہم ترین رہنما ٹرمپ کے چاہنے والوں میں شامل،حیرت انگیز انکشاف،نام سامنے آگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ کے اہم ترین رہنما ٹرمپ کے چاہنے والوں میں شامل،حیرت انگیز انکشاف،نام سامنے آگئے

نیویارک (آئی این پی)پاکستان سے بھی اہم شخصیات ٹرمپ کے چاہنے والوں کی فہرست میں نمایاں نظر آتی ہیں جن میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، شیری رحمن، مریم نوازسمیت اہم سیاسی، سماجی رہنما اور نامور صحافی شامل ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم ترین رہنما ٹرمپ کے چاہنے والوں میں شامل،حیرت انگیز انکشاف،نام سامنے آگئے

پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی( آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ  ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے -اکتوبر سے اب تک ورکنگ باؤنڈری پر 37 بار جارحیت ہوئی اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی گئی… Continue 23reading پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

آج یہ کام ہر حال میں ہوگا،مریم نواز نے اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

آج یہ کام ہر حال میں ہوگا،مریم نواز نے اعلان کردیا

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے اور حسین نواز کے وکیل اکرم شیخ ہوں گے اور (آج) ہر صورت عدالت کے سامنے دستاویزات جمع کرائی جائیں گی ، مزید وقت نہیں لیا جائے گا۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading آج یہ کام ہر حال میں ہوگا،مریم نواز نے اعلان کردیا

نواز شریف فو ج کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف فو ج کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے خطرناک دعویٰ کردیا

سکھر(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینٹرلطیف کھو سہ نے کہا ہے کہ نواز شریف فو ج کو بھی پنجاب پولیس کی طرح اپنا تابع کرنا چاہتے ہیں خبر لیک ہو ئی نہیں بلکہ کی گئی ہے اس پر ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانا قوم سے مذاق ہے ایک ریٹائرڈ… Continue 23reading نواز شریف فو ج کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے خطرناک دعویٰ کردیا