جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا سے کنارہ کشی بارے اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نیوز ون کے پروگرام میں میزبان نادیہ مرزا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ جب سے پاکستانی میڈیا کا آپس میں جھگڑا شروع ہوا ہے میں سنجیدگی سے یہ بات سوچ رہا ہوں ۔ میں جب کوئی فیصلہ کر لوں تو مجھے روکنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ اب میں سنجیدگی سے اس بات پر باریک بینی سے غور کر رہا ہوں کہ

میں میڈیا کو خیر باد کہہ دوں۔ مجھے عزت کی دو روٹیاں مل جائیں گی۔ شاہد مسعود نے کہا کہ میڈیا سے کنارہ کشی کی وجہ یہ ہے کہ 2000میں جب میڈیا پاکستان میں آیا تھا تو ہم اسے انتہائی عروج پر لے گئے تھے اور آج صورتحال یہ ہے کہ دنیا بھر میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے کہ ہمارا میڈیا آپس میں لڑ رہا ہے۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہمارا میڈیا بری طرح آپس میں لڑ رہا ہے۔ اسی وجہ سے ہو سکتا ہے آپ بہت جلد یہ خبر سنیں کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…