اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے اہم ترین مرکزی رہنما کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) ایم کیوایم کے مرکزی رہنما سلیم شہزاد طویل خودساختہ جلاوطنی کے بعد پیر کو دبئی سے پاکستان پہنچ گئے جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا‘ سلیم شہزاد غیر ملکی پرواز سے کراچی پہنچے تھے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے تمام گروپ رابطے کر رہے ہیں اور فون پر بات چیت ہوئی ہے لیکن وہ اپنے سیاسی لائحہ عمل کا

اعلان دوستوں سے ملاقاتوں اور مشورے سے ایک دو دن کے بعد کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ تین دہائی سے زائد عرصے سے سیاست میں ہیں اب وقت آگیا ہے کہ کراچی کی سیاست کراچی میں ہو اور کراچی والے ہی یہ سیاست کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…