جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

شوکت خانم ہسپتال میں ہسپتال کیلئے وارڈ عطیہ کرنیوالے کی والدہ کے ساتھ کیا ہوا؟عمران خان کا بڑا اعتراف

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)شوکت خانم ہسپتال میں صرف ایک سفارش کی ۔ وارڈ عطیہ کرنے والے کی والدہ کی سفارش کی تھی۔ شوکت خانم کے بورڈ نے میری سفارش مسترد کر دی تھی،

تحریک انصاف کے سربراہ اورمعروف کرکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ سیاست کا نہیں پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ نواز شریف سپریم کورٹ میں دفاع نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب پہلی بار طاقتور کا احتساب ہوتا ہوا دیکھیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم ہسپتال میں صرف ایک سفارش کی ۔ وارڈ عطیہ کرنے والے کی والدہ کی سفارش کی تھی۔ شوکت خانم کے بورڈ نے میری سفارش مسترد کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…