منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سی پیک کی جاسوسی ،بھارتی آبدوز کے وڈیو ثبوت اور کلبھوشن ،پاکستان نے بھارت کو بالاخر جھٹکادیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ نے بھارت کی پاکستان میں مداخلت کے تمام ترثبوت پر ڈوزیئر تشکیل دے دیا جسے جلد اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا،ڈوزیئر میں سی پیک کی جاسوسی بھارتی آبدوز اس آبدوز کے وڈیو ثبوت اور کل بھوشن یادو کا اعترافی بیان بھی شامل ہے

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی مداخلت کے تمام تر ثبوت حاصل کرلیے ہیں اور اس پر ڈوزیئر تشکیل دے دیا ہے، ڈوزیئر میں سی پیک کی جاسوسی کرنے والی پاکستانی پانیوں میں بھارتی آبدوز کا بھی ذکر ہے اور بھارتی آبدوز کے وڈیو ثبوت بھی ہیں جب کہ کل بھوشن یادو کا اعترافی بیان اور متعلقہ دستاویزات بھی ڈوزیئرکا حصہ ہیں۔سفارتی ذرائعکے مطابق ڈوزیئر مکمل کرکے نیویارک میں موجود پاکستانی مشن کو پہنچا دیا گیا ہے ،

جنوری کے دوسرے ہفتے میں ڈوزئیر اقوام متحدہ میں دیے جانے کا امکان ہے جب کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سیکرٹری جنرل کو ڈوزیئردیں گی اور اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے چارج سنبھالتے ہی ڈوزیئر پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…