حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد
چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) طیارہ حادثہ میں چترال کے خاندان کی اکیلی رہ جانے والی حسینہ گل کوپی آئی اے کی طرف سے امدادی رقم دینے کے اعلان کے بعد اس کے کئی رشتہ دارسامنے آگئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں چترال میں جرگہ ہوا جس میں حسینہ گل کے علاقے کے… Continue 23reading حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد







































