پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کی آمد مہنگی پڑ گئی ۔۔نظام زندگی مفلوج

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا عظم پاکستان میاں نوازشریف کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر محکمہ برقیات اور واپڈا نے متعدد علاقوں کی بجلی بند کردی شہری پریشان وزیر اعظم سیکرٹریٹ ، اپر چھتر ، کی بجلی بحال تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر محکمہ برقیات مظفرآباد اور واپڈا نے اپنی سابقہ روایت برقرار رکھتے ہوئے دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف علاقوں کی بجلی بند کردی جس کے باعث انسانی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی عوام وزیر اعظم پاکستان کا کشمیر کونسل کے بجٹ اجلاس کا خطاب بھی نہ سن سکے جس کے باعث سٹی فورکو واپڈا اور برقیات نے مکمل بند کرکے شہریوں کو اپنے قائد کی تقریب بھی نہ سننے دی جبکہ شہریوں نے میاں نواز شریف کا دورہ مظفرآباد شدید احتجاج کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی عوام کا کہنا تھاکہ آزادکشمیر میں واپڈا اور برقیات بے لگام گھوڑے کی شکل اختیا ر کرگیا مختلف علاقوں میں 16سے18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے عوام کی جانب سے سڑکیں بند کرنے اور احتجاج کا بھی ان پر کوئی اثر نہ ہوا وزیر اعظم آزادکشمیر ، چیف سیکرٹری آزادکشمیر فوری نوٹس لیتے ہوئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی کریں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…