پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کی پسندیدہ ترین خواتین میں ہیلری کلنٹن سر فہرست پاکستان سے کونسی خاتون شخصیت بازی لے گئی؟ سب حیران

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدارتی انتخاب ہارنے کے باوجود ریپبلکن پارٹی کی ہیلری کلنٹن پسندیدہ خواتین کی فہرست میں بازی لے گئیں۔ملالہ یوسفزئی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔10 مقبول ترین مردوں کی فہرست میں صدر اوباما کا پہلا نمبر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رائے عامہ کے جائزے میں شرکت کرنے والے 12 فی صد افراد نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارت کے لیے سابق امیدوار کا نام لیا، ہلیری کلنٹن 21 بار سب سے معروف درجے پر رہی ہیں، جو کسی خاتون کا اب تک کا ایک ریکارڈ ہے۔دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سراہی جانے والی امریکا کی خاتون اول مشیل اوباما ہیں، جن کی پسندیدگی کی شرح آٹھ فیصد ہے۔
گیلپ کے مطابق پسندیدگی کے لحاظ سے خواتین میں ملالہ یوسف زئی کا چھٹا نمبر ہے۔ ساتھ ہی وہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ہیں۔سروے کے مطابق امریکی صدر براک اوباما سب سے زیادہ پسندیدہ شخص ہیں۔ رائے عامہ کی تنظیم نے کہا کہ سروے میں شامل 22 فیصد شرکا نے اوباما کا نام لیا، جب کہ مردوں میں دوسرے نمبر پر منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ تھے، جن کے لیے 15 فیصد نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اوباما نویں بار سر فہرست رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…