جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سکیورٹی خدشات:ملالہ یوسف زئی کی سوات جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

سکیورٹی خدشات:ملالہ یوسف زئی کی سوات جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

اسلام آباد ( آن لائن) سکیورٹی خدشات کے پیش نظرنوبل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی کوسوات جانے سے روک دیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسف زئی نے سکیورٹی حکام کو سوات میں اپنے گھر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم ان کی یہ درخواست منظور نہیں کی گئی ، سکیورٹی… Continue 23reading سکیورٹی خدشات:ملالہ یوسف زئی کی سوات جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری

لندن (آن لائن) نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے ہالی ووڈ انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے۔غیر ملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے ’ایکسٹرا کریکیولر‘ کے نام سے اپنے فلم پروڈکشن ہاو س کے ا ٓغاز کا اعلان کیا ہے۔ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ میں نے محسوس… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ میں انٹری

برطانیہ میں ملالہ کے علاج کیلئے رقم کس نے دی؟ ٹوئٹر صارف کے سوال پر والدضیاالدین یوسفزئی نے جواب دیدیا

datetime 10  فروری‬‮  2022

برطانیہ میں ملالہ کے علاج کیلئے رقم کس نے دی؟ ٹوئٹر صارف کے سوال پر والدضیاالدین یوسفزئی نے جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)نوبیل انعام یافتہ کم عمر ترین پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے والد نے ان کی برطانیہ میں رہائش اور دیگر اخراجات سے متعلق سوال کا جواب دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر بھارت کے ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ ’ملالہ یوسفزئی کے برطانیہ میں علاج، قیام اور کھانے پینے کا خرچ کس نے… Continue 23reading برطانیہ میں ملالہ کے علاج کیلئے رقم کس نے دی؟ ٹوئٹر صارف کے سوال پر والدضیاالدین یوسفزئی نے جواب دیدیا

دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

datetime 28  جنوری‬‮  2022

دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

دبئی (این این آئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کو پسند کرتے ہوئے کاریگروں کی صلاحیتوں کو سراہا۔ملالہ یوسفزئی نے فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں وقت گزارا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

لند ن (این این آئی)امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اور کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عاصر اور… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

افغان خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کے لیے پریشان ہوں، ملالہ یوسفزئی

datetime 15  اگست‬‮  2021

افغان خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کے لیے پریشان ہوں، ملالہ یوسفزئی

لندن (آن لائن )نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ ’جیسے جیسے طالبان افغانستان کا کنٹرول سنبھال رہے ہیں ہم مکمل طور پر سکتے میں ہیں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’میں خواتین، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اقلیتوں کے بارے میں بہت پریشان ہوں۔ عالمی، مقامی اور خطے کی طاقتوں کو… Continue 23reading افغان خواتین، اقلیتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان کے لیے پریشان ہوں، ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے بیان پر دھمکی دینے والا مذہبی رہنما گرفتار

datetime 10  جون‬‮  2021

ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے بیان پر دھمکی دینے والا مذہبی رہنما گرفتار

لکی مروت(آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مذہبی رہنما کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے ان کے حالیہ بیان پر مبینہ طور پر دھمکی دینے اور تشدد کے لیے اکسانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ملالہ یوسفزئی نے ‘ووگ’ میگزین کو حال ہی میں انٹرویو دیا تھا، جس میں… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی کو شادی کے حوالے سے بیان پر دھمکی دینے والا مذہبی رہنما گرفتار

شادی سے متعلق بیان پر ملالہ شدید تنقید کی زد میں لیکن پاکستان سے ایک بڑی آواز ان کے حق میں بلند ہوگئی

datetime 5  جون‬‮  2021

شادی سے متعلق بیان پر ملالہ شدید تنقید کی زد میں لیکن پاکستان سے ایک بڑی آواز ان کے حق میں بلند ہوگئی

کراچی (این این آئی)اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے شادی سے متعلق بیان پر ان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ شمعون عباسی نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ پر کہا کہ ملالہ جس بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں انہوں نے ایسا کچھ کہا ہی… Continue 23reading شادی سے متعلق بیان پر ملالہ شدید تنقید کی زد میں لیکن پاکستان سے ایک بڑی آواز ان کے حق میں بلند ہوگئی

ملالہ کا مجھ سے موازنہ مت کریں کیونکہ۔۔۔ سانحہ اے پی ایس میں بچ جانیوالے ولید کی اپیل

datetime 5  جون‬‮  2021

ملالہ کا مجھ سے موازنہ مت کریں کیونکہ۔۔۔ سانحہ اے پی ایس میں بچ جانیوالے ولید کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ اے پی ایس میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالب علم ولید خان کا کہنا ہے کہ ان کا موازنہ ملالہ سے نہ کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے میری اور ملالہ کی موازنہ کرتی کچھ… Continue 23reading ملالہ کا مجھ سے موازنہ مت کریں کیونکہ۔۔۔ سانحہ اے پی ایس میں بچ جانیوالے ولید کی اپیل

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6