پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی ایکسپو ، قرآن پاک کا سب سے بڑا نسخہ دیکھ کر ملالہ تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

datetime 28  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کے نسخے کو پسند کرتے ہوئے کاریگروں کی صلاحیتوں کو سراہا۔ملالہ یوسفزئی نے فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں وقت گزارا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پویلین میں فیملی کے ساتھ آکر بہت مزا آیا۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستانی آرٹسٹوں کا قرآن حکیم کے انمول نسخہ نے پویلین میں چارچاند لگادیے ہیں، اپنے آرٹ ورک کو دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین کا کھانا کھایا، گلاب جامن، گاجر کا حلوہ کھا کر لطف دوبالا ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…