جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی خدشات:ملالہ یوسف زئی کی سوات جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) سکیورٹی خدشات کے پیش نظرنوبل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی کوسوات جانے سے روک دیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسف زئی نے سکیورٹی حکام کو سوات میں اپنے گھر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم ان کی یہ درخواست منظور نہیں کی گئی ، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انہیں روک دیا گیا ۔یاد رہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے ملالہ یوسفزئی ان دنوں پاکستان میں ہیں جو گزشتہ روز منگل کو پاکستان پہنچیں تھیں،طالبان کے حملے کے بعد ملالہ یوسفزئی دوسری مرتبہ پاکستان کے دورے پر آئی ہیں،پہلی مرتبہ ملالہ یوسفزئی چار سال قبل اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئی تھیں،چار سال قبل پاکستان کے دورے پر آئی ملالہ یوسف زئی نے سوات میں اپنے اسکول کا دورہ بھی کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…