اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب مرحوم سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے کہاہے کہ ممتاز قادری کو عدالت نے سزائے موت دی تھی اور وہ مجرم تھا۔ اس کو موت کی سزا دینے کے بعد جاہل لوگوں نے اس کا مزار بنا دیا ہے اور وہاں عبادات شروع کر دی ہیں۔ شہباز تاثیر نے کہا کہ دنیا بھر میں جاہل لوگ موجود ہیں جو اس کی طرح کی جہالت کرتے رہتے ہیں۔ کچھ جاہل امریکی لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنا دیا ہے اسی طرح کچھ جاہل لوگوں نے ممتاز قادری کا مزار بنا دیا ہے۔ وہ ایک آئینی اور قانونی مجرم تھا یہ سب کو پتہ ہے۔
’’ممتاز قادری کا مزار بنانے والے جاہل لوگ ہیں‘‘ سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں



















































