جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

’’ تیاری کر لیں ‘‘ ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا نے پاکستانی عوام کیلئے ایسی شاندار موٹر سائیکل متعارف کرانے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی لیے بغیر رہ نہیں پائیں گے ۔ ہنڈا کی جانب سے پاکستان میں 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موٹرسائیکل کی فروخت میں ہنڈا اٹلس کا نام سب سے نمایاں ہے۔ ایک اندازے کے مطابق مارکیٹ میں فروخت ہونے والی 50 فیصد موٹر سائیکلز ہنڈا اٹلس کمپنی کی ہوتی ہیں۔ ہنڈا نے اب پاکستان میں ایک نئی موٹرسائیکل متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ موٹرسائیکل 150 سی سی انجن کی حامل ہو گی۔ اس موٹر سائیکل کا نام سی بی 150 بتایا جا رہا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار روپے ہو گی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سوزوکی 150سی سی موٹرسائیکلیں پاکستانی میں چلتی رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…