جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سابق صدر آصف زرداری نے کراچی میں زیر تعمیر عمارت میں کس شخصیت سے ملاقات کی؟ تصویر منظر عام پر آ گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان نے ایک غیر رسمی ملاقات کی ہے اور یہ ملاقات کراچی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں ہوئی ہے۔ ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آصف علی زرداری اور جاوید میانداد نے کھیلوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…