جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( این این آئی) بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟ حکام کی دوڑیں لگ گئیں,بھارتی ہیکرز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان مخالف مختلف پیغام نشر کرتے رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ہیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا۔

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھارت سے متعلق مواد دکھایا جا رہا ہے۔ بھارت کے ہیکرز کی جانب سے مختلف پیغامات نشر کئے جاتے رہے۔ پاکستانی آئی ٹی انجینئرز نے تھوڑی دیر بعد ویب سائٹ کو بحال کر لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہونے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام کی دوڑیں لگ گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…