جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے دھرنے کے وقت چیف جسٹس سے کیا ڈیل کی تھی ؟ جاوید ہاشمی کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دھرنے کے وقت چیف جسٹس سے کیا ڈیل کی تھی ؟ جاوید ہاشمی کے سنسنی خیز انکشافات۔سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت کے چیف جسٹس سے ڈیل کی تھی کہ ملک میں جوڈیشل مارشل لا لگا کر انتخابات میں تحریک انصاف کو جتوایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ہاشمی نے ایک انٹرویو میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مارشل لا90روز کے لیے لگایا جانا تھا، اس دوران الیکشن کرائے جانے تھے، جن میں تحریک انصاف کو فتح دلوائی جانی تھی۔انہوں نےمزید کہا کہ یہ ڈیل عمران خان نے کی تھی، جس کا انکشاف انہوں نے میرے سامنے اکیلے بیٹھ کر کیا تھا، عمران خان کو ان کے سامنے بٹھا کر اس بات کی ان سے تصدیق کرائی جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…