ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سرکاری محکموں کے ملازمین نے اچانک سرکاری پاسپورٹس کے لیے درخواستیں دے دیں ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

سرکاری محکموں کے ملازمین نے اچانک سرکاری پاسپورٹس کے لیے درخواستیں دے دیں ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

پشاور (آن لائن)ہزاروں صوبائی محکموں کے ملازمین نے سرکاری پاسپورٹ کے حصول کے لئے صوبائی حکومت کو درخواستیں دیدی ہے ۔ سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک کے دوروں کے لئے سرکاری پاسپورٹ لازمی قراردیا گیا ہے تاہم محکمہ ایکسائز سمیت مختلف صوبائی محکموں کے 165سے زائد ملازمین نے صوبائی حکومت سے این او سی کے… Continue 23reading سرکاری محکموں کے ملازمین نے اچانک سرکاری پاسپورٹس کے لیے درخواستیں دے دیں ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

پاکستان میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پاکستان میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

لاہور(آن لائن)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پچیس دسمبر کو پہلی چھٹی ہو گی۔ طلبا دو جنوری بروز سوموار سکول آئیں گے۔موسم میں تبدیلی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب لاہور اور صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مموسم سرما… Continue 23reading پاکستان میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آن لائن) مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پی کے 702 کو فنی خرابی کے باعث اتارا گیا طیارے کو کراچی اتارنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا… Continue 23reading پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ن لیگ میں جشن کا سماں ۔۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما (ن ) لیگ میں شامل

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

ن لیگ میں جشن کا سماں ۔۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما (ن ) لیگ میں شامل

اسلام آباد (این این آئی ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءراجہ اعظم نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وزیر حکومت راجہ مشتاق منہاس نے اُنہیں ہار پہنائے اور خوش آمدید کہا۔ اُن کی شمولیت کی تقریب مسلم لیگی راہنماءراجہ افتخار کی رہائشگاہ پر ہوئی۔ جس میں علاقہ کے عوام نے بڑی… Continue 23reading ن لیگ میں جشن کا سماں ۔۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما (ن ) لیگ میں شامل

خادم اعلیٰ پنجاب کیلئے پاکستانی عوام کے خون پسینے کے ایک ارب روپے سے کیا چیز خرید لی گئی ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

خادم اعلیٰ پنجاب کیلئے پاکستانی عوام کے خون پسینے کے ایک ارب روپے سے کیا چیز خرید لی گئی ؟

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیلئے نئے ہیلی کاپٹر کی خریداری ، قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا، مزید رقم بعد میں اداکی جائیگی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا شاہانہ طرز انداز تبدیل ہونے میں نہیں آ رہا اور اب ہیلی کاپٹر کی خریداری کیلئے خزانے سے ایک ارب روپے نکال… Continue 23reading خادم اعلیٰ پنجاب کیلئے پاکستانی عوام کے خون پسینے کے ایک ارب روپے سے کیا چیز خرید لی گئی ؟

ساحر لودھی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

ساحر لودھی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

کراچی (آئی این پی)ساحر لودھی ٹی وی کے میزبان اور اداکار تو ہیں ہی اب بہت جلد آپ کو فلموں میں بھی نظر آئیں گے۔ ان کی پہلی فلم ’راستہ‘ عنقریب ریلیز ہونے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھی فلم دیکھنے آئیں وہ یہ سوچ کر آئیں کہ یہ شاہ رخ خان کی… Continue 23reading ساحر لودھی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

پرویزرشید کا استعفیٰ، وجہ وہ نہیں جو سمجھی جارہی ہے،دہشت گرد سے فریال تالپور کی ملاقاتیں،مشاہداللہ خان کے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پرویزرشید کا استعفیٰ، وجہ وہ نہیں جو سمجھی جارہی ہے،دہشت گرد سے فریال تالپور کی ملاقاتیں،مشاہداللہ خان کے انکشافات

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیموں کو بات چیت کے ذریعے قائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہی ہو رہا ہے‘ وفاقی حکومت دہشتگردی کے خلاف بھرپور کام کر… Continue 23reading پرویزرشید کا استعفیٰ، وجہ وہ نہیں جو سمجھی جارہی ہے،دہشت گرد سے فریال تالپور کی ملاقاتیں،مشاہداللہ خان کے انکشافات

’’صفائی ٹیکس‘‘ حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا،عوام تیارہوجائیں!

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

’’صفائی ٹیکس‘‘ حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا،عوام تیارہوجائیں!

لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب کو ’’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،تجویز میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کی مالی معاونت کیلئے ،شہری آبادی پر’’صفائی ٹیکس‘‘ لگایا جائے تاکہ میٹروپولیٹن اور ڈویژنل سطح کی بلدیہ عظمیٰ میں نئے آنے والے چیئرمین، وائس چیئرمین،کونسلرزکی آنیوں،جانیوں‘‘، چائے پانی کا بہتر انتظام… Continue 23reading ’’صفائی ٹیکس‘‘ حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا،عوام تیارہوجائیں!

بارشیں کب ہوں گی؟2017ء میں پاکستان کیلئے بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،ڈی جی میٹ کے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

بارشیں کب ہوں گی؟2017ء میں پاکستان کیلئے بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،ڈی جی میٹ کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )ڈجی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ فی الحال بارش کے امکانات نہیں ، دسمبر اور جنوری کی بارش ذخائر کو پورا کرنے کیلئے ناکافی ہے،دو دہائیوں میں پانچویں مرتبہ بارش کی کمی کا سامناہے،بارانی علاقوں میں پانی کی کمی سے گندم کی فصل متاثر ہو رہی ہے۔ہفتہ… Continue 23reading بارشیں کب ہوں گی؟2017ء میں پاکستان کیلئے بڑے خطرے نے سر اُٹھالیا،ڈی جی میٹ کے انکشافات