اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)معروف صحافی وتجزیہ کاررئوف کلاسرانے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری پاکستان کاصدربننے کے بعد اب وزیراعظم بنناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی ز رداری نے قومی اسمبلی میں جانے کااعلان ایک بڑی منصوبہ بندی کے تحت کیاہے ۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے رئوف کلاسرنے کہاکہ آصف علی زرداری جانتے ہیں کہ بلاول بھٹوکی ابھی اتنی عمرنہیں ہوئی کہ وزیراعظم بن سکیں اس لئے بلاول بھٹوزرداری کووہ استعما ل کرکے وزیراعظم بننے کی راہ ہموارکرناچاہتے ہیں ۔انہو ں نے مزید کیاانکشافات کئے اس ویڈیومیں جانئے۔۔