اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

’’ اس پاکستانی نوجوان نے پاکستان کی خاطر امریکی فوج کی نوکری چھوڑ دی ‘‘

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی نژاد پاکستانی کک باکسر نے پاکستان میں مکس مارشل آرٹس متعارف کرانے کیلئے امریکی فوج کی نوکری کو لات ما ردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسلر بشیر احمد نے پاکستان میں مکس مارشل آرٹس ( ایم ایم اے ) کو متعارف کرانے کیلئے امریکی فوج میں بہترین نوکری کو خیر باد کہہ دیا۔
فیصل آباد میں پیداہونے والے بشیر احمد نے تین سال کی عمر میں امریکا میں رہائش اختیار کی اور 2005ء میں امریکی ریاست ورجینیا میں رہتے ہوئے برازیلین جو جیٹسو کی مکمل ٹریننگ حاصل کی۔ اس دور کے دوران امریکا میں مکس مارشل آرٹس تیزی سے فروغ پا رہا تھا۔بشیر احمد نے بعد میں ورجینیا میں مقامی بچوں کو مختصر دورانیے کیلئے جو جیٹسو کی ٹریننگ دینا شروع کر دی اور پھر ٹریننگ کیلئے تھائی لینڈ چلا گیا اور وہاں سے ٹریننگ لیکر 2009میں پاکستان واپس لوٹ آیا۔نوجوان نے یہاں آکر اپنے گھر کے اندر ہی ٹریننگ جم قائم کیا اور پھر لاہور آکر ایک بڑا جم کھول لیا جو کچھ عرصے بعد ہی پاکستان کے بڑے اور بہترین جم کے طور پر مشہور ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…