جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا میں ہم تنہائی کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟پرویز مشرف کا انٹرویو،حیرت انگیز دعوے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

دنیا میں ہم تنہائی کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟پرویز مشرف کا انٹرویو،حیرت انگیز دعوے

لندن (آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ میں اب مکمل طو رپر صحت مند ہوں‘ مگر مقدمات کی وجہ سے پاکستان نہیں آ رہا‘ عدالتیں ٹھیک فیصلہ نہیں کر رہیں ‘ بھارت سے متعلق حکومتی پالیسی میں بہتری آئی ہے ‘ حکومت کو فوج سے ڈپلومیسی سیکھنی چاہیے ‘… Continue 23reading دنیا میں ہم تنہائی کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟پرویز مشرف کا انٹرویو،حیرت انگیز دعوے

این اے 110 ،عدالت میں خوا جہ آصف کی کامیابی اورتحریک انصاف کی شکست کی وجوہات،عدالتی کارروائی میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

این اے 110 ،عدالت میں خوا جہ آصف کی کامیابی اورتحریک انصاف کی شکست کی وجوہات،عدالتی کارروائی میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سے وزیردفاع خوا جہ محمد آصف کی کامیابی کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوارعثمان ڈار کی درخواست خارج کردی،عدالت عظمی نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھا۔جمعرات کو چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے… Continue 23reading این اے 110 ،عدالت میں خوا جہ آصف کی کامیابی اورتحریک انصاف کی شکست کی وجوہات،عدالتی کارروائی میں حیرت انگیز انکشافات

قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا‘ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا‘ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے

ٹھٹھہ (آئی این پی )قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف ۔ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے . تفصیلات کے مطا بق ۔غلام اللہ کے قریب قدیمی قبرستان پیرداد درس میں شہریوں کو ایک قبر کے قریب برانی کپڑے کا کفن ملاہے ، واقع کی علاقے کی پولیس کو اطلاع… Continue 23reading قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا‘ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے

خواجہ آصف کے بعد ن لیگ کاایک اوراہم رہنمابھی بچ گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

خواجہ آصف کے بعد ن لیگ کاایک اوراہم رہنمابھی بچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے NA-133 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔ ان کو نااہل قرار دینے کے لیئے درخواست شہری ووٹر محمد افضل نے دائر کی تھی۔ کیس کی سماعت جسٹس گلزار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے… Continue 23reading خواجہ آصف کے بعد ن لیگ کاایک اوراہم رہنمابھی بچ گیا

سی پیک منصوبہ،خیبرپختونخوااوروفاق میں بڑا بریک تھرو

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک منصوبہ،خیبرپختونخوااوروفاق میں بڑا بریک تھرو

پشاور(آئی این پی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سی پیک کے مغربی روٹ پر فاسٹ ٹریک پر کام کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام پارٹی لیڈر زکااجلاس بلا کر اْن کے خدشات دور کریں گے اور سی پیک کے تحت ترقیاتی سکیموں پر عمل درآمد سے آگاہ کریں گے،گلگت… Continue 23reading سی پیک منصوبہ،خیبرپختونخوااوروفاق میں بڑا بریک تھرو

پشاورمیں بم دھماکہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاورمیں بم دھماکہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ڈی ایم اے کی عمارت کے باہربم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے حیات آبادمیں پی ایم ڈے اے کی عمارت کے باہر بم دھماکہ ہواہے ۔پولیس حکام نے بھی اس دھماکہ کی تصدیق کی ہے پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے – تفتیش شروع… Continue 23reading پشاورمیں بم دھماکہ

معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجدصابری شہیدکے قتل کی کہانی سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ دوملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجدصابری کے گھرکے قریب رہائش لی ۔ تفتیشی حکام کے مطابق امجدصابری کوایک نجی ٹی وی کے پروگرا م سے واپسی پرگھرجاتے ہوئے قتل کیاگیا۔عاصم کیپری اوراس کادوست روزانہ امجدصابری کی سرگرمیوں پرنظررکھتے… Continue 23reading معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی

ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے چوہدری نثارکیساتھ دوستی کاناطہ توڑتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اورپنجاب حکومت کیخلاف ایف آئی آرکے اندراج کے بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ جمہوریت کے نام پر وفاقی حکومت ڈکٹیٹرشپ کامظاہرہ کررہی ہے ،ملک سعدپولیس لائن پشاورمیں فرسٹ رسپانڈرفورس کاافتتاح کرنے کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پرویزخٹک… Continue 23reading ذاتی تعلق ختم،دوستی ٹوٹ گئی،پرویزخٹک کا چوہدری نثارکیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے امریکی انتخابات میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو دنیا کیلئے بڑی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں کے حوالے سے اے این پی کے مطالبے کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔اپنے ایک بیان… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی ،اسفندیارولی نے خبردارکردیا