پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پرآجائے تواس میں شامل ہونے کااعلان کردوں گا۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جس طرح پارلیمنٹ میں آنے کااعلان کیاہے اس کی توقع نہیں تھی ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کی طرف سے پارلیمنٹ میں آنے کے اعلان سے معلوم ہوتاہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنی پالیسی تبدیل کی ہے ۔سردارنبیل گبول نے کہاکہ آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…