وزیراعلیٰ پنجاب کی آبادیوں، ایمبولینس اور مسافر بس پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی شدید مذمت
لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وادی نیلم کے قریب ایمبولینس اور مسافر بس پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی آبادیوں، ایمبولینس اور مسافر بس پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی شدید مذمت