جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان سے تربیت یافتہ گرفتاردہشت گردوں کا راؤ انوار کے بارے میں خطرناک انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ زین اللہ نامی دہشتگرد خالد خراسانی نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افراد اور دفاتر کو نشانہ بنانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائٹ ایریا سے گرفتار کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں نے سنسنی خیزانکشافات کئے ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ زین اللہ نے حال ہی میں 10 دہشتگردوں پر مشتمل گروپ کراچی بھیجا تھا۔ زین اللہ نے ہی اسلحہ اور تخریب کاری کا سامان بھی فراہم کیا۔ تمام ساتھی افغانستان سے تربیت یافتہ ہیں۔ دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ رینجرز کے دفتر اور ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ کرنا تھا۔ سلطان آباد میں پولیس بس کی ریکی بھی مکمل کر رکھی تھی۔ پولیس نے تینوں دہشتگردوں عصمت اللہ، عبدالرحمان اور زاہد کو گرفتار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…