جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ظفراقبال جھگڑا اورچیف جسٹس ،اٹارنی جنرل نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر زیر گردش وزیراعظم نواز شریف کی نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ تصاویر کو غلط قرار دیتے ہوئے کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

اٹارنی جنرل کی جانب سے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وزیراعظم اور صدر کے ساتھ نامزد چیف جسٹس کی تصویر درست نہیں، تصویر میں جسٹس ثاقب نثار نہیں بلکہ ظفر اقبال جھگڑا ہیں۔ اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا پر نامزد چیف جسٹس کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے صدر کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف اور ظفر اقبال جھگڑا کی ایک تصویر زیر گردش ہے جسے وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…