خیبرپختونخوامیں گورنر راج کا نفاذ،جماعت اسلامی بھی میدان میں کود پڑی
پشاور(آئی این پی)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے ممکنہ گورنر راج کی مخالفت اور مزاحمت کا اعلان کرد یا۔اس سلسلے میں پیر کی شام صوبائی ا میر مشتاق احمد خان کی صدارت میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع کے علاوہ جماعت اسلامی کے تینوں وزرا سینئر صوبائی وزیر… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں گورنر راج کا نفاذ،جماعت اسلامی بھی میدان میں کود پڑی