اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پشاور میں دھماکہ ،اہلکار شہید ،متعدد زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور میں دھماکہ ،اہلکار شہید ،متعدد زخمی

پشاور(آن لائن)پشاور کے علاقے بشیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں تین ایف سی اہلکار شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے ،شدت پسندوں کی جانب سے بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔اطلاعات کے مطابق بشیر آباد میں… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ ،اہلکار شہید ،متعدد زخمی

عمران خان تیسری شادی کر رہے ہیں‘ آپ انہیں کوئی مشورہ دینگے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کیا دلچسپ جواب دیا؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان تیسری شادی کر رہے ہیں‘ آپ انہیں کوئی مشورہ دینگے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کیا دلچسپ جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے نجی ٹی وی کے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیا ہے کہ وہ تیسری شادی کرنے والے ہیں، اس پر آپ انہیں کوئی مشورہ دیں گے؟ صحافی کے سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading عمران خان تیسری شادی کر رہے ہیں‘ آپ انہیں کوئی مشورہ دینگے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن نے کیا دلچسپ جواب دیا؟

شیخ رشید نے شادی کر لی، ہمسفر کسے چن لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

شیخ رشید نے شادی کر لی، ہمسفر کسے چن لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جو اپنے برجستہ طنز اور سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے پاکستان میں بے حد مشہور ہیں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی عوام کے مسائل کے ساتھ شادی کر چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنی شادی کے حوالے سے… Continue 23reading شیخ رشید نے شادی کر لی، ہمسفر کسے چن لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

پاکستان میں شادی کرنے والے افغان مہاجرین بارے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ ۔۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں شادی کرنے والے افغان مہاجرین بارے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ ۔۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کے لیے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا… Continue 23reading پاکستان میں شادی کرنے والے افغان مہاجرین بارے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ ۔۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

یہ ایک بات چاروں سینئر جرنیلوں میں مشترک ہے نئے متوقع آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

یہ ایک بات چاروں سینئر جرنیلوں میں مشترک ہے نئے متوقع آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے علاوہ پشاور، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں سیاسی حلقوں بالخصوصی ریٹائرڈ آرمی افسروں کے مابین یہ بحث جاری رہی کہ موجودہ آرمی چیف کا جانا تو لازمی امر نظر آتا ہے لیکن ان کا جانشین کون ہو گا اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ سوشل میڈیا پر مختلف گروپوں… Continue 23reading یہ ایک بات چاروں سینئر جرنیلوں میں مشترک ہے نئے متوقع آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف

پرویز الٰہی کا شہبازشریف کو چیلنج

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پرویز الٰہی کا شہبازشریف کو چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنمااورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہاہے کہ میراخاندان1970سے سیاست میں ہےجبکہ نوازشریف نے 1977میں سیاست کاآغازکیا۔انہوں نے کہاکہ ذراتاریخ درست کرلیں ۔چوہدری پرویزالہی نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ میراخاندان 1970سے سیاست کررہاہے اور1974میں مجھے ذوالفقارعلی بھٹوکے دورحکومت میں جیل بھیج دیاگیاتھاکیونکہ جب چوہدری ظہورالہی… Continue 23reading پرویز الٰہی کا شہبازشریف کو چیلنج

ہوشیار،خبردار۔۔!! موسم سرما کی بارش کیلئے تیار ہوجائیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہوشیار،خبردار۔۔!! موسم سرما کی بارش کیلئے تیار ہوجائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی جس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری… Continue 23reading ہوشیار،خبردار۔۔!! موسم سرما کی بارش کیلئے تیار ہوجائیں

قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے عبدالہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت عبدالہادی مانا کر رہے… Continue 23reading قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

پی آئی اے نے عمرہ کیلئے جانے والوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پی آئی اے نے عمرہ کیلئے جانے والوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

کراچی (این این آئی)پی آئی اے نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ 11اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔جاری بیان کے مطابق ترجمان نے کہاہے کہ پی آئی اے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے رواں ماہ 11اضافی پروازیں چلائے گی جو 21 سے 30 نومبر کے درمیان کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ملتان سے… Continue 23reading پی آئی اے نے عمرہ کیلئے جانے والوں کو شاندار خوشخبری سنا دی