جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کے ہوتے ہوئے وفاقی وزراسہمے سہمے رہتے تھے ،سینیئرسیاستدان کی ن لیگ پرتنقید

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنمامولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی ڈیڈلائن میں ایک دن باقی رہ گیاہے ۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مولابخش چانڈیونے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت کم عقل ہے ۔انہوں نے کہاکہ جنرل راحیل شریف ہوتے ہوئے وفاقی وزراسہمے سہمے رہتے تھے اورنیشنل ایکشن پلان کاذکرتک کرنے سے ڈرتے تھے ۔

مولابخش چانڈیونے کہاکہ جنرل راحیل شریف کے جاتے ہی وزرامیں ایک مرتبہ پھرہوابھرگئی ہے اوراب نیشنل ایکشن پلان پرباتیں کرناشروع کردی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…