راحیل شریف کے قریبی عزیز اوردوست انہیں کس نام سے پکارتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کواپنے اہل خانہ اورقریبی دوست ان کوپیارسے ’’بوبی ‘‘کہہ کرپکارتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پیداہوئے تھے اورگریجویشن گورنمنٹ کالج لاہورسے کی ۔اس دوران ان کواہل خانہ اورقریبی دوست پیار سے ’’بوبی ‘‘کہتے تھے کیونکہ جنرل راحیل شریف شروع میں دوستی نبھانے اورپرانے… Continue 23reading راحیل شریف کے قریبی عزیز اوردوست انہیں کس نام سے پکارتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف